ہبہ نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کاغذ یا دستاویز جس میں عطا کرنے یا مرحمت فرمانے کا اقرار لکھا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کاغذ یا دستاویز جس میں عطا کرنے یا مرحمت فرمانے کا اقرار لکھا جائے۔